کراچی میں برائیڈل کوٹیور ویک کے دوران عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ برائیڈل کوٹیور ویک عروسی ملبوسات کی نمائش کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جو سال میں دو مرتبہ پیش کیا جاتا ہے۔ عروسی ملبوسات میں زرق برق رنگوں کا انتخاب کیا گیا۔ عوام نے نمائش کو بیحد سراہا۔
- 06/10/2015 1:36 PM
- 6629
کراچی میں برائیڈل کوٹیور ویک کے دوران عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ برائیڈل کوٹیور ویک عروسی ملبوسات کی نمائش کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جو سال میں دو مرتبہ پیش کیا جاتا ہے۔ عروسی ملبوسات میں زرق برق رنگوں کا انتخاب کیا گیا۔ عوام نے نمائش کو بیحد سراہا۔ [..]مزید پڑھیں