یمن تنازع کو حل کرانے کی کوششیں
- 04/09/2015 5:53 PM
- 4001
یمن تنازع کو حل کرانے کی کوششیں پاکستان ، ایران سمیت دیگر ممالک کی جانب سے یمن تنازع کو حل کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں می� [..]مزید پڑھیں