منظر نامہ

  • گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج،کراچی میں تشدد
    • 01/16/2015 4:33 PM
    • 3718

    گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج،کراچی میں تشدد فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو میں ایک بار پھر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف پاکستان میں ملک گیر احتجاج کیا گیا۔ کراچی میں مظاہرین کی فرانسیسی قونصل خانے جانے کی کوشش پر تصادم میں صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں ہولناک ٹریفک حادثہ درجنوں زندگیاں نگل گیا
    • 01/11/2015 3:28 PM
    • 3639

    کراچی میں ہولناک ٹریفک حادثہ درجنوں زندگیاں نگل گیا کراچی میں نیشنل ہائی وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکرمیں ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 62 افراد ہلاک ہو گئے۔ تمام لاشیں بری طرح جل کر ناقابل شناخت ہو چکی ہیں جن کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • راولپنڈی کی امام بارگاہ میں محفل میلاد پر خودکش حملہ
    • 01/09/2015 7:29 PM
    • 4507

    راولپنڈی کی امام بارگاہ میں محفل میلاد پر خودکش حملہ راولپنڈی کی امام بارگاہ میں محفل میلاد کے موقع پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور میں اسکول پر حملے کے بعد یہ دہشت گردی کا پہلا بڑا واقعہ ہے۔ امام بارگاہ پر حملے کی بھی ہر سطح پر مذمت کی جا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلاول بھٹو زرداری کے بغیر بینظیر کی ساتویں برسی
    • 12/27/2014 7:10 PM
    • 4497

    بلاول بھٹو زرداری کے بغیر بینظیر کی ساتویں برسی گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بغیر بینظیر کی ساتویں برسی پر جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس سے کوچیئرمین آصف علی زرداری و دیگر پارٹی قائدین نے خطاب کیا۔ بلاول کی عدم شرکت سے سابق صدر اور انکے بیٹے کے درمی� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کو جگانے والے ننھے شہیدو! تم بھلائے نہ جاﺅ گے
    • 12/18/2014 7:03 PM
    • 3867

    قوم کو جگانے والے ننھے شہیدو! تم بھلائے نہ جاﺅ گے سانحہ پشاور نے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تمام طبقہ فکر کے لوگوں نے واقعہ کی شدید ترین مذمت کی۔ تمام طبقات نے حملہ آوروں کو مسلمان تو کجا انسان تسلیم کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ پورا پاکستان ننھے شہیدوں کی یاد میں دل گرفتہ اور آ� [..]مزید پڑھیں

  • پشاور پر قیامت گزر گئی۔ ننھے پھول مسل دئیے گئے۔
    • 12/16/2014 4:05 PM
    • 7660

    پشاور پر قیامت گزر گئی۔ ننھے پھول مسل دئیے گئے۔ سفاک دہشتگردوں نے آج پشاور میں اسکول پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔ اسکول کے باہر بچوں کے والدین دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔ اسپتال میں بھی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ سانحہ پر حکومت نے تین روزہ [..]مزید پڑھیں

  • فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں ” پاور شو “
    • 12/15/2014 4:35 PM
    • 4607

    فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں ” پاور شو “ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کیا۔ شہر کے متعدد مقامات پر دھرنے دئیے گئے۔ عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کے مظاہرین سے خطاب بتایا کہ جوڈیشل کمیشن نہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے پلان سی کے تحت کراچی بند
    • 12/12/2014 3:53 PM
    • 3615

    تحریک انصاف کے پلان سی کے تحت کراچی بند تحریک انصاف نے پلان سی کے تحت کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنے دئیے۔ دھرنوں کے باعث کاروبار بند اور ٹریفک معطل رہی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام جاگ چکے ہیں اور نیا پاکستان نظر آ رہا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک احتجاج جاری رہے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • فیصل آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے
    • 12/08/2014 4:57 PM
    • 4152

    فیصل آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے انتخابات میں دھاندلی عمران خان نے فیصل آباد میں احتجاج کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان میں تصادم ہوا جس میں تحریک انصاف کا ایک کارکن ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شہر میں حالات کشیدہ ہیں اور پی ٹی آئی نے ملک [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقاتیں
    • 12/05/2014 5:25 PM
    • 4497

    وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقاتیں وزیراعظم نواز شریف لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے برطانوی پرنس آف ویلز چارلس فلپ ، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ [..]مزید پڑھیں