منظر نامہ

  • راولپنڈی کی امام بارگاہ میں محفل میلاد پر خودکش حملہ
    • 01/09/2015 7:29 PM
    • 5527

    راولپنڈی کی امام بارگاہ میں محفل میلاد پر خودکش حملہ راولپنڈی کی امام بارگاہ میں محفل میلاد کے موقع پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور میں اسکول پر حملے کے بعد یہ دہشت گردی کا پہلا بڑا واقعہ ہے۔ امام بارگاہ پر حملے کی بھی ہر سطح پر مذمت کی جا [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو زرداری کے بغیر بینظیر کی ساتویں برسی
    • 12/27/2014 7:10 PM
    • 5367

    بلاول بھٹو زرداری کے بغیر بینظیر کی ساتویں برسی گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بغیر بینظیر کی ساتویں برسی پر جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس سے کوچیئرمین آصف علی زرداری و دیگر پارٹی قائدین نے خطاب کیا۔ بلاول کی عدم شرکت سے سابق صدر اور انکے بیٹے کے درمی� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کو جگانے والے ننھے شہیدو! تم بھلائے نہ جاﺅ گے
    • 12/18/2014 7:03 PM
    • 4897

    قوم کو جگانے والے ننھے شہیدو! تم بھلائے نہ جاﺅ گے سانحہ پشاور نے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تمام طبقہ فکر کے لوگوں نے واقعہ کی شدید ترین مذمت کی۔ تمام طبقات نے حملہ آوروں کو مسلمان تو کجا انسان تسلیم کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ پورا پاکستان ننھے شہیدوں کی یاد میں دل گرفتہ اور آ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پشاور پر قیامت گزر گئی۔ ننھے پھول مسل دئیے گئے۔
    • 12/16/2014 4:05 PM
    • 8700

    پشاور پر قیامت گزر گئی۔ ننھے پھول مسل دئیے گئے۔ سفاک دہشتگردوں نے آج پشاور میں اسکول پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔ اسکول کے باہر بچوں کے والدین دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔ اسپتال میں بھی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ سانحہ پر حکومت نے تین روزہ [..]مزید پڑھیں

  • فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں ” پاور شو “
    • 12/15/2014 4:35 PM
    • 5867

    فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں ” پاور شو “ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کیا۔ شہر کے متعدد مقامات پر دھرنے دئیے گئے۔ عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کے مظاہرین سے خطاب بتایا کہ جوڈیشل کمیشن نہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے پلان سی کے تحت کراچی بند
    • 12/12/2014 3:53 PM
    • 4625

    تحریک انصاف کے پلان سی کے تحت کراچی بند تحریک انصاف نے پلان سی کے تحت کراچی کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنے دئیے۔ دھرنوں کے باعث کاروبار بند اور ٹریفک معطل رہی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام جاگ چکے ہیں اور نیا پاکستان نظر آ رہا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک احتجاج جاری رہے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • فیصل آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے
    • 12/08/2014 4:57 PM
    • 5012

    فیصل آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے انتخابات میں دھاندلی عمران خان نے فیصل آباد میں احتجاج کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان میں تصادم ہوا جس میں تحریک انصاف کا ایک کارکن ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شہر میں حالات کشیدہ ہیں اور پی ٹی آئی نے ملک [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقاتیں
    • 12/05/2014 5:25 PM
    • 5547

    وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقاتیں وزیراعظم نواز شریف لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے برطانوی پرنس آف ویلز چارلس فلپ ، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • عمران نے 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • 11/30/2014 6:19 PM
    • 4628

    عمران نے 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پلان سی کے تحت پہلے ملک کے تین بڑے شہر لاہور ، فیصل آباد اور کراچی پھر 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 30 نومبر کے جلسے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے جس سے ایک بار پھر [..]مزید پڑھیں

  • سارک سربراہی اجلاس اختتام پذیر
    • 11/27/2014 3:11 PM
    • 4385

    سارک سربراہی اجلاس اختتام پذیر جنوبی ایشیائی ممالک کے سربراہوں نے نیپال میں اجلاس کے آخری روز توانائی کی شراکت کے معاہدے پر دستخط کر لئے۔ خطے میں معاشی تعاون کے دو دیگر معاہدوں پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ [..]مزید پڑھیں