منظر نامہ

  • پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر
    • 10/04/2014 8:29 PM
    • 3792

    پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہے۔ کوئٹہ اور کوہاٹ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم دس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ کوئٹہ میں خود کش حملے کے ذریعے ایک بار پھر ہزارہ برادری کو نشانہ بنایا گیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا کراچی میں بڑا جلسہ
    • 09/21/2014 8:12 PM
    • 3693

    عمران خان کا کراچی جلسہ میں تحریک جاری رکھنے کا عزم تحریک انصاف نے کراچی میں جلسہ کا انعقاد کیا جس میں عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کے استعفیٰ تک تحریک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر والہانہ جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
    • 09/15/2014 8:56 PM
    • 6935

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ سیلابی ریلوں سے 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر جبکہ درجنوں جاں بحق ہوئے ہیں۔ پنجاب کو اربوں کا نقصان پہنچانے کے بعد سیلاب کا رخ اب سندھ کی جانب ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • دارالحکومت بنا میدان جنگ۔ جھڑپیں جاری
    • 08/31/2014 6:04 PM
    • 3786

    دارالحکومت بنا میدان جنگ۔ جھڑپیں جاری انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکا کی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں۔ فورسز کی جانب سے شدید شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں استعمال کی گئی ۔ جھڑپوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • عوامی تحریک کے کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں
    • 08/08/2014 8:17 PM
    • 4019

    عوامی تحریک کے کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فریقین نے ایک دوسرے پر تشدد میں پہل کا الزام عائد کیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے طاہر القادری پ� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا سمندر 36 زندگیاں نگل گیا
    • 08/01/2014 11:51 AM
    • 4462

    کراچی کا سمندر 36 زندگیاں نگل گیا کراچی کا سمندر 36 زندگیاں نگل گیا جبکہ اب بھی متعدد افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تاہم اتنی جانیں جانے کے بعد انتظامیہ نے دفعہ 144 لگا کر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطین کے حق میں احتجاج
    • 07/20/2014 3:16 PM
    • 3620

    اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطین کے حق میں احتجاج اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کیخلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد نقل مکانی کر رہی ہے۔اسرائیل نے اپنی ظالمانہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کی رہائشگاہ کے قریب دہشتگرد مارے گئے۔
    • 07/17/2014 5:53 PM
    • 3663

    وزیراعظم کی رہائشگاہ کے قریب دہشتگرد مارے گئے۔ وزیراعظم کی رہائشگاہ کے قریب دہشتگرد مارے گئے۔ رائیونڈ میں خفیہ اطلاع پر کیا گیا آپریشن 10 گھنٹے جاری رہا جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ 2 دہشتگرد مارے گئے جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ [..]مزید پڑھیں