منظر نامہ

  • کراچی ائر پورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
    • 06/08/2014 11:14 PM
    • 6393

    کراچی ائر پورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ کراچی ائر پورٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس میں اب تک 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ تین حملہ آور مارے جا چکے ہیں۔ ہوائی اڈے پر فوج دیگر سکیورٹی فورسز اہلکاروں کے ساتھ مل کر آپریشن کر رہی ہے۔   [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد
    • 06/03/2014 5:27 PM
    • 5110

    الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں گرفتاری کے بعد کراچی میں حالات کشیدہ ہو گئے۔ متعدد گاڑیاں جلا دی گئیں۔ سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام رہا۔ تاہم بعد ازاں سڑکوں پر ہو کا عالم طاری ہو گیا۔ کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپس بند ہو گئے۔  [..]مزید پڑھیں

  • کراچی سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
    • 06/02/2014 8:13 PM
    • 4475

    کراچی سے 7 افراد کی لاشیں برآمد کراچی سے 7 افراد کی لاشیں برآمد۔ مقتولین میں سے 3 کا تعلق طالبان سے بتایا گیا ہے۔ لاشیں منگھوپیر کے علاقے سے ملی ہیں جبکہ پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کی گولیوں کے 16 خول بھی ملے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

loading...