سری لنکا بھارت کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا
- 04/06/2014 7:41 PM
- 4792
سری لنکا بھارت کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا سری لنکا بھارت کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ سری لنکا نے یہ اعزاز پہلی بار حاصل کیا ہے۔ سری لنکا کی جیت میں ٹی ٹوئنٹی کا آخری میچ کھیلنے والے کمار سنگاکارا نے اہم کردار ادا کیا۔ [..]مزید پڑھیں