اوسلو ناروے میں یوم آزادئ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سفارت خانہ کے ناظم الامور ابرار حسین نے یہ فریضہ سرانجام دیا۔ (تصاویر: نوید خاور)
- 08/16/2013 10:58 AM
- 6773
اوسلو ناروے میں یوم آزادئ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سفارت خانہ کے ناظم الامور ابرار حسین نے یہ فریضہ سرانجام دیا۔ ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور اوسلو کے مئیر فابیان استانگ بھی � [..]مزید پڑھیں