اے آر وائی نیوز پر پابندی کیا آزادی رائے ہر حملہ ہے؟
اے آر وائی نیوز کی انتظامیہ نے اپنے چینل پر تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ادارہ 'فوج کے خلاف کسی مہم کا حصہ نہیں۔' گزشتہ روز چینل کی نشریات کے دوران متنازع گفتگو پر شہباز گل کو آج اسلام آباد میں گرفتار کیا [..]مزید پڑھیں