جمعہ کو پاکستان کی مختلاف مذہبی تنظیموں کی جانب سے برما کے مسلامانوں پر مظالم کے خلاف مظاہرے کئے گئے
- 06/15/2013 8:39 PM
- 5288
جمعہ کو پاکستان کی مختلاف مذہبی تنظیموں کی جانب سے برما کے مسلامانوں پر مظالم کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین نے برما کے 10 لاکھ مسلمانوں کا قتل و غارت بند کرنے اور ان کے حقوق کی حفاظت کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا [..]مزید پڑھیں