لاہور کے ایل ڈی اے پلازا میں آگ لگنے سے سات افراد جاں بحق ہو گئے
- 05/09/2013 8:46 PM
- 4832
لاہور کے ایل ڈی اے پلازا میں آگ لگنے سے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ فوجی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بلڈنگ میں پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا گیا۔ کئی لوگ بلند و بالا عمارت سے کود کر جان بچانے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے [..]مزید پڑھیں