پاکستان بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا
- 03/23/2013 8:12 PM
- 5832
پاکستان بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا۔ ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں اور اسکولوں کے بچوں نے تقریبات منعقد کیں۔ فوجی دستوں نے مزار قائد پرسلامی بھی دی۔ سیاسی اور فلاحی تنظیموں نے معلوماتی سیمینارز کا اہتمام کیا [..]مزید پڑھیں