پہلی بار آئینی مدت پوری کرنے والی قومی اسمبلی کا آخری اجلاس اسلام آباد میں بدھ کو منعقد ہؤا
- 01/30/2013 7:54 PM
- 4794
پہلی بار آئینی مدت پوری کرنے والی قومی اسمبلی کا آخری اجلاس اسلام آباد میں بدھ کو منعقد ہؤا۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی نے الوداعی فوٹو سیشن میں بھی شرکت کی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے [..]مزید پڑھیں