جمعرات کو کوئٹہ شہر دن بھر دھماکوں سے گونجتا رہا۔ 3 دھماکوں میں 100 کے لگ بھگ لوگ شہید ہوگئے
- 01/10/2013 12:19 AM
- 5486
جمعرات کو کوئٹہ شہر دن بھر دھماکوں سے گونجتا رہا۔ 3 دھماکوں میں 100 کے لگ بھگ لوگ شہید ہوگئے۔ حملہ آوروں نے خاص طور پر سیکورٹی فورسز کو ٹارگٹ کیا۔ ان دھماکوں میں کم از کم 10 سیکورٹی اہلکار اور 3 صحافی جاں بحق ہوئے [..]مزید پڑھیں