کراچی کے مدرسہ جامعہ عربیہ احسن العلوم کے مہتمم کے قتل کے بعد آتشزنی اور ہنگامہ آرائی کے مناظر
- 12/03/2012 8:15 PM
- 29956
گلشن اقبال کراچی کے مدرسہ جامعہ عربیہ احسن العلوم کے مہتمم مولانا محمد اسماعیل کو نامعلوم نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اس قتل کے بعد جامعہ کے طلبا اور مقامی لوگوں نے آتشزنی اور ہنگامہ آرائی شروع کردی۔ کئی گاڑیاں نذر آتش کردی گئیں اور متعدد افراد زخمی ہو گئے [..]مزید پڑھیں