ملالہ یوسف زئی پر حملہ کے بعد ملک بھر میں اس کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کی جا رہی ہیں
- 10/14/2012 6:05 PM
- 6800
سوات میں مینگورہ کے مقام پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 14 سالہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کو شدید زخمی کردیا۔ اس حملے کے بعد ملک بھر میں زخمی طالبہ کے لئے دعائں کی جارہی ہیں۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اس حملہ کی مذمت کی ہے۔ [..]مزید پڑھیں