پاکستان کے تین صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں
- 09/29/2012 1:07 PM
- 5719
پاکستان کے تین صوبوں میں سیلاب کے باعث ہزاروں خاندان بے گھر ہوچکے ہیں اور سینکڑوں جاں بحق ہوگئے۔ بالائی پنجاب، سندھ اور زیریں بلوچستان میں سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے فوج بھی طلب کی گئی ہے۔ [..]مزید پڑھیں