ویژن فورم اوسلو کی ایک تقریب سے عاصمہ جہانگیر کا خطاب ، تصاویر: نوید خاور
- 05/08/2012 2:51 PM
- 5571
اوسلو میں ویژن فورم کے زیر اہتمام انسانی حقوق اور مذہبی عدم برداشت کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس تقریب سے پاکستان کی نامور وکیل اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر نے خطاب کیا [..]مزید پڑھیں