پاکستان ویلفئر یونین ناروے کی تقریبِ یوم پاکستان
- 03/27/2012 1:08 PM
- 6805
پاکستان ویلفئر یونین ںاروے کے زیرِ اہتمام اوسلو میں یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب سوموار 26 مارچ کو منعقد ہوئی- تقریب میں سفیرِ پاکستان اشتیاق اندرابی کے علاوہ مولانا نعمت علی شاہ اور مولانا محبوب الرحمٰن نے بھی شرکت کی- تصاویر: اویس سہیل [..]مزید پڑھیں