خبریں

  • حکومت اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کرائے: پیپلز پارٹی
    • 08/04/2024 12:30 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز  کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیں۔ نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اگر حکومت کو کوئی خطرہ ہے تو ہم سے شیئر کیوں نہیں کیا، پارلیمنٹ میں حکومت کو مضبوط کرنےکو تیار ہیں مگر وہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کی مذمت
    • 08/02/2024 12:53 PM

    قومی اسمبلی نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔ ایوان نے متفقہ طور پر اسے منظور کرل� [..]مزید پڑھیں

  • سرد جنگ کے بعد امریکہ اور روس میں 24 قیدیوں کا تبادلہ
    • 08/02/2024 12:52 PM

    امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کے روز روس اور مغربی دنیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں 24 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ سرد جنگ کے بعد روس اور مغربی دنیا کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس نے 16 قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ ان میں امریکی جرید [..]مزید پڑھیں