خبریں

  • سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی
    • 01/19/2026 3:10 PM

    ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا پے۔ دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا۔ خبروں کے مطابق ریسکیو اہلکار 40 گھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وینزویلا: نائب صدر ڈیلسی نے اقتدار سنبھال لیا
    • 01/04/2026 3:22 PM

    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم  دیا ہے۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور ملک کے ہمہ جہت دفاع کی [..]مزید پڑھیں

  • لکی مروت اور بنوں میں دہشت گرد حملے، چار پولیس اہلکار شہید
    • 01/04/2026 3:21 PM

    خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ ضلع پولیس افسر کے ترجمان قدرت اللہ نے ڈان کو بتایا کہ تینوں ٹریفک پولیس اہلکار دل بیگو خیل کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم د� [..]مزید پڑھیں