خبریں

  • پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد ہوگا
    • 08/01/2025 4:22 PM

    امریکہ نے پاکستان پر19 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اپریل میں اعلان شدہ 29 فیصد کے مقابلے میں دس فیصد کم ہے تاہم بھارتی مصنوعات پت امریکہ نے 25 فیصد ٹیرف لینے کا اعلان کی اہے۔ نئے محصولات کا نفاذ 7 اگست سے ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مزید مذاکرات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت شکست کے بعد پراکسی وار بڑھا رہا ہے: آرمی چیف
    • 07/30/2025 1:21 PM

    آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ’معرکۂ حق‘ میں شکست کے بعد اب اپنی مذموم سازشوں کے لیے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے۔  فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان بھارت کی ناکام پراکسیز [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے لیڈرگرپتونت سنگھ کو خط
    • 07/29/2025 1:29 PM

    امریکی صدرڈونلڈ  ٹرمپ  نے خالصتان تحریک کے لیڈر گرپتونت سنگھ کو خط  لکھاہے ۔ اس خط کو بھارت کی سفارتی حکمت عملی کی ناکامی سمجھا جارہا ہے ۔ اس طرح  خالصتان تحریک کی عالمی سطح پر نمایاں ہوئی  ہے۔ اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مک [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا پہلگام کے منصوبہ سازوں کو مارنے کا دعویٰ
    • 07/28/2025 3:40 PM

    بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سرینگر میں آپریشن مہادیو کے دوران تین مسلح عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران گھنے جنگلوں میں چھپے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ واضح رہے کہ پہلگام ہلاکتوں کے لیے انڈیا نے پاکستان میں مقیم مسلح گ� [..]مزید پڑھیں