سندھ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 5 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ کندھ کوٹ کے علاقے مہوال شاہ میں واقع گھر کے اندر راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے ان 9 افراد میں 5 بچے، 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں جبکہ ایک خ [..]مزید پڑھیں