ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی ٹیم میں شامل
بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں منعقد پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کر سکتے ہیں اور 3 ریزور [..]مزید پڑھیں