خبریں

  • حماس کا غزہ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کا اعلان
    • 07/14/2024 1:04 PM

    حماس کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قتل عام کرنے اور مذاکرات میں اس کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے غزہ تنازع پر ہونے والی جنگ بندی کے مذاکرات سے دستبردار ہو گیا ہے۔ اتوار کو خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے حماس کے ایک اور اہلکار نے بتایا کہ گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی حق دار ہے: سپریم کورٹ
    • 07/12/2024 1:54 PM

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف مخصوص نشستوں کی حق دار ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیل پ� [..]مزید پڑھیں

  • ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے: وزیر خزانہ
    • 07/11/2024 2:27 PM

    وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمی� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق
    • 07/10/2024 1:22 PM

    آزاد کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر مسافر جیپ کے حادثے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسیکو 1122 کے مطابق حادثہ نیلم ویلی روڈ دیولیاں بائی پاس کے قریب پیش آیا جس میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ تاہم حادثے کی وجوہات کے بارے میں ابھی واضح طور پر کُچھ کہا نہ� [..]مزید پڑھیں