غزہ کے لیے نئی امدادی راہداری اتوار تک فعال ہو جائے گی
قبرص میں امدادی سامان سے بھرا ہوا ایک بحری جہاز، اس نئی سمندری راہداری کے ذریعے غزہ جانے کے لیے تیار ہے، جس کا اعلان صدر جو بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں جمعرات کو کیا تھا۔ یورپی کمشن کی صدر نے جمعے کو کہا ہے کہ سمندری راستے سے یہ امداد فلسطینیوں کو بھیجی جا رہی ہے � [..]مزید پڑھیں