خبریں

loading...
  • پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے: آئی ایم ایف
    • 04/28/2024 1:21 PM

    بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم کی [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نظام قانون بہتر کرنے پر زور
    • 04/28/2024 1:20 PM

    لاہور میں پانچویں سالانہ 'عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024' کے دوران مقررین نے پاکستان میں حالیہ قانون سازی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، وہیں سپریم کورٹ کے سینئر جج نے عدلیہ میں ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں بہتری لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دو روز تک جاری رہنے والی کانفرنس کا موضو [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس بابر ستار کے پاس امریکی گرین کارڈ کی تصدیق
    • 04/28/2024 1:17 PM

    اسلام  آباد ہائی کورٹ نے تصدیق کی ہے کہ جسٹس ستار بابر کے پاس امریکی گرین کارڈ ہے اور ان کی اہلیہ  اور بچوں کے پاس امریکہ و پاکستان دونوں ملکوں کی شہریت ہے۔ تاہم ایک بیان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف ’جھوٹی‘ اور توہین آمیز‘ مہم ک [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج کو اغوا کرلیا گیا
    • 04/27/2024 8:32 PM

    خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکراللہ مروت کو اغوا کرلیا گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ سیشن جج شاکر اللہ مروت ٹانک سے ڈیرہ اسمٰعیل خان جارہے تھےکہ مسلح افراد نے ڈیرہ روڈ بھگوال سے انہیں اغوا کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جاتے ہوئے نامعلوم مسلح اغواک [..]مزید پڑھیں

  • منفی پروپیگنڈے سے ترقی و خوشحالی کا کام نہیں رک سکتا: آرمی چیف
    • 04/26/2024 3:35 PM

    آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے۔ منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ اسلام آباد میں منعقدہ گرین پاکستان اینیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف � [..]مزید پڑھیں