خبریں

  • تنقید کی پرواہ نہیں، اصلاح کریں گے: نگران وزیر اعظم
    • 09/04/2023 1:29 PM

    پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت پر جتنی بھی تنقید ہو، اسے اس کی پروا نہیں ہے۔ اس کی نیت درست ہے اور کوشش ہے کہ ملک کے مجموعی معاشرتی اور سیاسی ڈھانچے کو درست کیا جا سکے۔ نجی نشریاتی ادارے 'جیو نیوز' کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انوار الحق ک [..]مزید پڑھیں

  • انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دیا جائے گا: آرمی چیف
    • 09/04/2023 1:28 PM

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔  آرمی چیف نے لاہور کور ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک اجلاس میں تاجر برادری سے بات کرتے ہوئے کہا کہ منی ایکسچینج کو ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے گا، ڈالر کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان نے کبھی پاکستان نہیں چھوڑیں گے: وکیل کا دعویٰ
    • 09/03/2023 4:50 PM

    اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد ان کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی رہائی کے لیے کسی بھی ڈیل کو مسترد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی پاکستان نہیں چھوڑیں گے۔  ہفتے کے روز ملاقات کے بعد جیل کے باہر صحافیوں سے بات کرتے � [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان میں حالات کے بارے میں متضاد معلومات
    • 09/03/2023 4:49 PM

    نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں صورتحال ’مکمل طور پر پرامن‘ ہے۔ تاہم اطلاعات ہیں کہ گلگت بلتستان میں متحارب مذہبی گروپوں کے درمیان کشیدگی کے بعد علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اور غِیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے نیم فوجی دستے تعینات کر دیے گ� [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کے بل اہم مسئلہ نہیں ہے: نگران وزیر اعظم
    • 09/02/2023 5:16 PM

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کا معاملہ ’نان ایشو‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کو بعض سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم کے حربے کے طور پر استعمال کررہی ہیں۔ نگران وزیراعظم کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب آج بروز ہفتہ ملک بھر میں بجلی � [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرلے گا
    • 09/01/2023 2:08 PM

    الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب یہ کام 30 نومبر 2023 تک مکمل کیا جائے گا۔ حلقہ بندی کی مدت میں کمی کے باوجود بھی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد 90 روز کے اندر انتخابات کے انعقاد سے متعلق آئینی شق کی خلاف ورزی ہوگی۔ تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے [..]مزید پڑھیں