خبریں

  • ’آپریشن عزم استحکام‘ شروع کرنے کا فیصلہ
    • 06/23/2024 12:20 PM

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں دہشتگردی کے خلاف ’آپریشن عزم استحکام‘ کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر صوبائی حکومتیں بری الذمہ نہیں ہو سکتیں۔ ہفتہ کو وزیراعظم کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے اعل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوات میں توہین قرآن کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں شہری قتل
    • 06/21/2024 3:46 PM

    سوات کے قصبے مدین میں گزشتہ روز توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعے کا اب تک مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔ تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جمعرات کی شب مشتعل ہجوم نے مدین تھانے پر حملہ کر کے پولیس کی تحویل میں موجود ایک شخص کو گولیاں مار کر لا [..]مزید پڑھیں

  • آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
    • 06/20/2024 1:25 PM

    سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ اگر آرڈیننس سے کام چلانا ہے تو پارلیمان کو بند کر دیں، آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس نعیم اختر نے درخواست پر [..]مزید پڑھیں

  • حج کے دوران شدید گرمی سے 550 عازمین جاں بحق
    • 06/19/2024 1:07 PM

    حج کے دوران کم از کم 550 عازمین جاں بحق ہوگئے۔ اس سال شدید درجہ حرارت کی وجہ سے حاجیوں کو شدید مشکلات درپیش آئیں۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق منگل کو دو عرب سفارت کاروں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 323 مصری شامل ہیں، جن میں سے زیادہ تر گرمی سے متاثر ہوئے [..]مزید پڑھیں