حکومت سازی میں ن لیگ کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حکومت سازی میں تعطل نظر آ رہا ہے جو جمہوریت اور معیشت کے لیے نقصان دہ ہو گا۔ انہوں نے اس تاخیر کی وجہ مسلم لیگ ن کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کی غیرسنجیدگی کو قرار دیا ہے۔ ان کے [..]مزید پڑھیں