خبریں

  • سپریم کورٹ میں عمران خان کی اپیل ہائی کورٹ کے فیصلے تک مؤخر
    • 08/23/2023 12:30 PM

    سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر کل تک کا وقفہ کیا ہے تاکہ اسلام آباد ہائی کورٹ اس معاملہ پر اپنا فیصلہ دے سکے۔ اس دوران عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے ان کے مقدمے لاہور یا پشاور ہائی کورٹ منتقل کرنے کی [..]مزید پڑھیں

  • گزشتہ حکومت کی پالیسیاں جاری رکھیں گے: نگران وزیراعظم
    • 08/22/2023 1:48 PM

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت نگراں حکومت مختصر مدت کے لیے آئی ہے۔ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ معمول کی پالیسیوں پرعمل پیرا رہیں گے۔ قواعد وضوابط کی سنگین کی خلاف ورزی کی ص [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنڈی بھٹیاں کے قریب بس حادثہ، آتشزدگی سے 16 مسافر جاں بحق
    • 08/20/2023 11:41 AM

    صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے 16 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مسافر بس کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ حادثہ صبح ساڑھے 4 بجے پیش آیا، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال � [..]مزید پڑھیں

  • سائفر معاملہ پر شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر بھی گرفتار
    • 08/20/2023 11:40 AM

    پاکستان تحریک انصاف  کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سائفر گمشدگی کے معاملے میں اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تاہم  ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر سے پوچھ گچھ کی گئی ہے، باضابطہ [..]مزید پڑھیں