خبریں

  • بھارتی انخابات میں بی جے پی اکثریت سے محروم ہوگئی
    • 06/05/2024 2:31 PM

    بھارت کے عام انتخابات میں بریندر مودی کی بی جے پی لوک سبھا میں واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ البتہ اسے اتحادیارٹیوں کے ساتھ  543 نشستوں کے ایوان میں اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ مایوس کن کارکردگی کے باووکد نریندر مودی نے اپنے اتحاد کی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہیں اپوزیشن کی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری ہوگئے
    • 06/03/2024 9:25 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں سزا کی خلاف اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیویارک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیا
    • 05/31/2024 10:48 AM

    نیویارک کی عدالتی جیوری نے خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی سے متعلق تمام الزامات پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر بن گئے ہیں جنہیں فوجداری معاملے میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ان انتخاب سے قبل سامنے آیا  جس مٰیں وہ صدارتی امیدوار ہیں [..]مزید پڑھیں