خبریں

  • افغان حکومت کا پاکستان پر ڈرون حملوں کا الزام
    • 08/29/2025 12:47 PM

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبہ ننگرھار اور خوست میں دو مختلف مقامات پر کیے گئے پاکستانی ڈرون حملوں میں کم از کم تین بچے ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو رات گئے پیش آنے والے ان واقعات کے بعد کابل میں تعینات پا [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب: سیلاب سے 6 لاکھ افراد متاثر، 15 اموات
    • 08/28/2025 3:48 PM

    دریائے ستلج، راوی اور چناب میں تباہ کن سیلاب نے لاکھوں افراد کو گھروں سے بے دخل کر دیا ہے اور صوبہ پنجاب کا بڑا حصہ زیرِ آب آگیا ہے۔ سیلاب سے بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا اور لاکھوں ایکڑ زرعی زمین برباد ہو گئی ہے۔ خبروں کے مطابق یہ 3 سرحدی دریا شدید بارشوں اور بھارت کی جا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • راوی اور ستلج میں سیلاب سے متعدد دیہات زیرآب
    • 08/27/2025 1:34 PM

    بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی۔ آبپاشی اسٹرکچر کو بچانے کے لیے چناب میں ہیڈ قادرآباد بند دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پنجاب کے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی سے سیکڑوں ایکڑ اراضی زیر آ� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل میں جنگ مخالف مظاہرے
    • 08/26/2025 3:12 PM

    اسرائیل میں ہزاروں افراد ایک بار پھر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مظاہرے کر رہے ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں غذائی قلت کے باعث مزید تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آج اسرائیل بھر میں غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم کے خاتمے اور حماس کے قید میں موجود باقی ماندہ یرغمالیوں کی واپسی کے لیے ہزاروں [..]مزید پڑھیں

  • گریٹر اسرائیل منصوبہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیرخارجہ
    • 08/25/2025 7:30 PM

    نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کیلئے خطرہ ہے۔ پاکستان گریٹر اسرائیل منصوبے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ ا� [..]مزید پڑھیں