خبریں

loading...
  • نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثہ میں بیس افراد جاں بحق
    • 08/06/2023 2:10 PM

    نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کم از کم 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق جب کہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی۔ حادثہ نواب شاہ سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا اور نیوز چینلز پر نشر ہونے والی فوٹیج میں مساف [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان لاہور سے گرفتار کرلئے گئے

    اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی، جس کے بعد پولیس نے عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ہے۔ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے ہفتے کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنایا اور قرار دیا کہ عمران خا [..]مزید پڑھیں

  • نگران وزیراعظم کیلئے اتحادی جماعتوں نے نام تجویز کردیے
    • 08/05/2023 2:32 PM

    قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دی گئی تاریخ میں صرف 5 روز باقی رہ گئے ہیں۔ حکمران اتحاد پی ڈی ایم نے نگران وزیر اعظم کے لیے باہمی طور پر متفقہ امیدوار کے تقرر کے حوالے سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے نگران وزیراعظم کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ نے کاؤنٹر فنانسنگ اتھارٹی کے قیام کا بل منظور کرلیا
    • 08/04/2023 5:47 PM

    منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کاؤنٹر فنانسنگ اتھارٹی کے قیام کا بل سینیٹ نے بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل پر آج سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو اس کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے۔ سینیٹرز رضا ربانی، طاہر بزنجو، کامران مرتضی سمیت دیگر نے بل کے خلاف ووٹ دیا۔ بل کے فوری منظور کیے � [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں غیرعلانیہ مارشل لا لگا ہوا ہے: عمران خان
    • 08/03/2023 11:44 AM

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیرعلانیہ مارشل لا نافذ ہے اور حکومت اکتوبر میں انتخابات کروانے سے بھاگ رہی ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں انٹرویو دیتے ہوئے تحریکِ انصاف کے سربراہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا مقصد ہی انہیں سزا دل [..]مزید پڑھیں