خبریں

loading...
  • شہریوں کے ملٹری ٹرائل میں فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ محفوظ
    • 08/01/2023 1:01 PM

    فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جوکہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کا ڈیزل، پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان
    • 08/01/2023 1:00 PM

    پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔  وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پوری کوشش کی کہ عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کا عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے۔ اعلان کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں اضافہ نہیں کیا اعلان
    • 07/31/2023 3:32 PM

    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ اجلاسوں کا جائزہ لیا گیا اور آخ [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی اور القاعدہ میں الحاق کا امکان ہے: اقوام متحدہ
    • 07/29/2023 3:07 PM

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان،  القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کر سکتی ہے۔ تاکہ وہ ایک ایسی تنظیم بن جائے جنوبی ایشیا میں سرگرم تمام عسکریت پسند گروہوں کی سرپرستی کرسکے۔  اس مانیٹرنگ رپو [..]مزید پڑھیں