خبریں

  • عام معافی دے کر آگے بڑھا جائے: علی امین گنڈا پور
    • 05/10/2024 11:15 AM

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بااختیار طاقتیںں عام معافی کا اعلان کرکے آگے بڑھیں اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا لیڈر ہمارے دلوں میں موجود ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتشار پھیلانے والے ٹولے سے بات نہیں ہو سکتی: آئی ایس پی آر
    • 05/07/2024 5:27 PM

    پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ نو مئی صرف افواجِ پاکستان کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مقدمہ ہے۔ جزا و سزا کے نظام پر یقین رکھنا ہے تو نو مئی کے ملزمان کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینا پڑے گی۔ فوجی ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے منگل کو روالپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گزش [..]مزید پڑھیں

  • امن معاہدہ ماننے کےباوجود رفح میں اسرائیلی فوج کا آپریشن
    • 05/07/2024 8:29 AM

    اسرائیلی رہنماؤں نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں فوجی آپریشن کی منظوری دے دی ہے،جس کے بعد اب اسرائیلی فورسز اس علاقے میں اہداف کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ رفح میں زمینی فوجی حملے کی خبر حماس کی جانب سے مصر اور قطر کی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کرنے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس بابرستار کےخلاف مہم پر توہین عدالت کارروائی کا امکان
    • 05/07/2024 8:27 AM

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فارق ممکنہ طور پر جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیں گے۔ اس معاملے پر جلد سماعت کا آغاز ہوگا۔ ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے کے بعد جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامر فارق سے [..]مزید پڑھیں

  • صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہوگئے
    • 05/05/2024 4:38 PM

    لندن کے میئر صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیے انتخابات سے قبل یہ بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ ہفتے کو انتخابی نتائج کے مطابق پاکستانی نژاد صادق خان کو 10 لاکھ سے زائد یا 44 فی صد ووٹ ملے۔ اُنہوں نے  مدِ مقابل کنز [..]مزید پڑھیں