خبریں

  • پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہوگی
    • 05/04/2024 1:12 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیپلزپارٹی کا یہ فیصلہ 2 صوبوں میں گورنر کے عہدوں کے لیے اپنے رہنما نامزد کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے 2 صوبوں کی گورنرشپ لینے کے بعد وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فیصلے [..]مزید پڑھیں

  • ’چوری شدہ‘ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے: عمران خان
    • 05/04/2024 1:09 PM

    بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو اپنی پارٹی کے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور بے گناہ قید کارکنوں کی رہائی سے منسلک کیا ہے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں عمران خان نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے مقدمات کی سماعت کرنے والے ججوں پر بھی زور دیا � [..]مزید پڑھیں

  • ہم اپنی آئینی حدود جانتے ہیں: آرمی چیف
    • 05/02/2024 3:15 PM

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیرفورس پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کیڈ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکا کو فوجی اڈے دینے کی قیاس آرائیاں غلط ہیں: دفتر خارجہ
    • 05/02/2024 3:14 PM

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کسی بھی ملک یا ح� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے: آئی ایم ایف
    • 04/28/2024 1:21 PM

    بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم کی [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نظام قانون بہتر کرنے پر زور
    • 04/28/2024 1:20 PM

    لاہور میں پانچویں سالانہ 'عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024' کے دوران مقررین نے پاکستان میں حالیہ قانون سازی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، وہیں سپریم کورٹ کے سینئر جج نے عدلیہ میں ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں بہتری لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دو روز تک جاری رہنے والی کانفرنس کا موضو [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس بابر ستار کے پاس امریکی گرین کارڈ کی تصدیق
    • 04/28/2024 1:17 PM

    اسلام  آباد ہائی کورٹ نے تصدیق کی ہے کہ جسٹس ستار بابر کے پاس امریکی گرین کارڈ ہے اور ان کی اہلیہ  اور بچوں کے پاس امریکہ و پاکستان دونوں ملکوں کی شہریت ہے۔ تاہم ایک بیان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف ’جھوٹی‘ اور توہین آمیز‘ مہم ک [..]مزید پڑھیں