کارکردگی نہ دکھانے والے ججز کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے: جسٹس منصور
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جوڈیشری میں بھی کالی بھیڑیں [..]مزید پڑھیں