خبریں

  • پاکستان میں مزید 5.6 ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے: بلوم برگ
    • 07/15/2023 12:54 PM

    بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ساڑھے پانچ ارب ڈالر کا نیا سرمایہ فراہم ہوسکتا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا ہے نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کا معاہدہ اس وقت ہوا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اگلے ماہ ملک میں نگران حکومت قائم ہوجائے گی: وزیر اعظم
    • 07/13/2023 5:35 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کی آئینی مدت کے خاتمے پر انتظام نگراں حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگست 2023 میں نگراں حکومت قائم ہوجائے گی۔ و جمعرات کی شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اپریل 2022 کو آپ نے مجھے جو ذمے داری بطور وزیراعظم [..]مزید پڑھیں

  • لاہور: مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
    • 07/12/2023 3:33 PM

    لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ کے علاقے میں مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بدھ کی صبح پیش آئے حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور  نے بتایا کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق محک [..]مزید پڑھیں

  • ژوب گیریژن پر حملے میں 4 فوجی جوان شہید، 5 شدید زخمی
    • 07/12/2023 3:32 PM

    بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی جوان شہید اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق بلوچستان میں ژوب کے علاقے کینٹ میں آج علی الصبح دہشت گردوں کے ایک گروپ نے حملہ کیا۔ دہشت گردوں نے تنصیب میں گھسنے کی ابتدائی کوشش کی [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بنک میں جمع کروادیے: وزیر خزانہ
    • 07/11/2023 2:05 PM

    وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ موصول ہوگئے ہیں۔ ایک مختصر نیوز کانفرنس میں وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب نے وعدہ کیا تھا کہ وہ 2 ارب ڈالر کا ڈپازٹ پاکستان کو دیں گے۔ اب یہ کریڈٹ اسٹیٹ بینک کے پاس آچکا [..]مزید پڑھیں