کرم میں مسافر بس پر فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے صدہ کے قریب تخریب کاروں کی مسافر کوچ اور گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر کرم محمد عمران نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی تھی، حملہ آوروں کی گرفتاری [..]مزید پڑھیں