عمران خان جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے پانچ مقدمات میں نامزد
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نو مئی کے واقعات میں پہلے سے درج پانچ مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو فوجی ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو اور خفیہ ادارے 'آئی ایس آئی' کے حمزہ کیمپ پر حملوں کے خلاف راولپنڈی کے دو مختلف تھانوں میں درج مقدموں میں نامزد کیا گیا [..]مزید پڑھیں