خبریں

  • کراچی سے ’را‘ کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا
    • 08/23/2025 1:47 PM

    کراچی سے بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسس ونگ (را) کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے 8 جولائی کو گرفتار کیے گئے 4 بھارتی ایجنٹس کی دہشت گردی کی کارروائیوں کی سازش بے نقاب کر دی۔ سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقوام متحدہ نے غزہ کو مکمل قحط زدہ قرار دے دیا
    • 08/22/2025 1:07 PM

    اقوام متحدہ کے معاون ادارے نے غزہ شہر اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو ’مکمل قحط زدہ‘ قرار دے دیا ہے۔ اس دوران غزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی بمباری اور فائرنگ سے 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق آج صبح فجر کے وقت سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حم� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف نے کوئی انٹرویو نہیں دیا: ترجمان پاک فوج
    • 08/21/2025 2:30 PM

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔ سہیل وڑائچ کے جس کالم کی بات ہے، وہ برسلز کا ایک ایونٹ تھا۔ برسلز کے ایونٹ میں پی ٹی آئی یا معافی کا کوئی ذکر نہیں ہوا۔ ڈی جی آئی ایس [..]مزید پڑھیں