خبریں

  • سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین کی مذمت
    • 07/01/2023 9:28 PM

    یورپی یونین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے اس معاملے پر اگلے ہفتے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ترک خبر ایجنسی ’انادولو‘ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ قرآن پاک یا دیگر مقدس کتابیں جلانے کا عمل ’ج [..]مزید پڑھیں

  • فرانس میں احتجاج چوتھے روز بھی جاری، 45 ہزار اہلکار تعینات
    • 07/01/2023 2:48 PM

    فرانس میں شمالی افریقی نژاد نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مسلسل چار روز سے ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے ہفتے کو 45 ہزار پولیس افسران تعینات کردیے گئے۔ متعدد بکتر بند گاڑیاں سڑکوں پر گشت کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مالی سال 2023 کے دوران روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
    • 06/30/2023 2:50 PM

    گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں 28 فیصد کمی ہوئی۔ یوں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زر مبادلہ کی شرح منظم کرنے کی حکمت عملی بے نتیجہ ثابت ہوئی۔ آمدنی اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی نے روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ کیا۔ امریکی ڈالر 3 [..]مزید پڑھیں

  • ٹائیٹن آبدوز کے ملبے میں ممکنہ انسانی باقیات ملی ہیں
    • 06/29/2023 11:45 AM

    بحر اوقیانوس میں لاپتا ہونے والی آبدوز ٹائیٹن کا ملبہ اور اس میں موجود پانچ افراد کی ممکنہ باقیات کو سمندر کی تہہ سے نکال کر بدھ کو کینیڈا کے ساحل پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والی آبدوز ٹائیٹن کے ٹکڑوں [..]مزید پڑھیں