خبریں

  • گوجرانوالہ میں 9 مئی کیس کے 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا
    • 03/30/2024 2:10 PM

    گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤگھیراؤ اور حساس تنصیبات پر حملے کے 51 ملزمان کو 5، 5سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ واضح رہے کہ 9 مئی [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدر کا نئی پاکستانی حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
    • 03/29/2024 5:37 PM

    امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے نام ایک خط میں نو منتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ خط میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ دونوں ممالک کے ع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان
    • 03/28/2024 2:08 PM

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں اٹارنی جنرل انور منصور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گزشتہ روز معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میٹنگ کی۔ چیف جسٹس نے [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس سے وزیرِ اعظم کی ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس طلب
    • 03/28/2024 12:18 PM

    وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ میں ہونے والی ملاقات ختم ہو گئی ہے۔ ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے آج پھر سہ پہر چار بجے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی ج [..]مزید پڑھیں