ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گجرات سے گرفتار کرلیا ہے۔ گزشتہ ہفتے یونان کے قریب بحیرہ روم میں 750 تارکین وطن پر مشتمل کشتی ڈوب گئی تھی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں تاحال لاپتا ہیں۔ حادثے میں بچ جا� [..]مزید پڑھیں