امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی
امریکا نےغزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کو کردیا۔ قرار داد کی حمایت سلامتی کونسل کے تقریباً تمام ممبران اور دیگر ممالک نے کی تھی۔ قرار داد میں غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل میں قرارداد متحد� [..]مزید پڑھیں