حکومتِ خیبرپختونخوا کا سابق وزرائے اعلیٰ کی مراعات واپس لینے کا فیصلہ
نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سول سیکرٹریٹ میں اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بحیثیت ایک غریب ملک ہم سابق وزیر اعلیٰ کو سہولیات و مراعات فراہم کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ یہ تمام سہولیات، بشمول گارڈز اور سرکاری گاڑیاں اُن سے واپس [..]مزید پڑھیں