سری نگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس غیر قانونی ہے: بلاول بھٹو
پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت نے جی ٹوئنٹی کی صدارت کا غلط استعمال کرتے ہوئے سرینگر میں سیاحت سے متعلق جی ٹوئنٹی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ مظفر آباد میں وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین، ا� [..]مزید پڑھیں