تحریک انصاف کا قافلہ ڈی گراؤنڈ پہنچ گیا
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی قافلہ اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع ڈی چوک تک پہنچ گیا ہے۔ اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس کی تصدیق کی کہ پولیس اور نیم فوجی دستوں نے بھی ان مظاہرین کو نہیں روکا۔ ڈی سی کے مطابق اس وقت صورتحال پرامن ہے تاہم [..]مزید پڑھیں