خبریں

  • شہباز شریف وزیراعظم اور آصف زرداری صدر ہوں گے
    • 02/21/2024 11:59 AM

    مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق میں مل کر حکومت سازی کا اعلان کرتے ہوئے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور آصف علی زرداری کو صدر مملکت کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں کل رات شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چمن میں دھرنے کے شرکا کی گرفتاری کے بعد صورتحال کشیدہ
    • 02/20/2024 1:32 PM

    بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں گزشتہ رات دھرنے کے شرکا کی گرفتاری کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ گرفتاریوں کے خلاف چمن شہر میں کاروباری مراکز بند کر دیے گئے ہیں جبکہ مظاہرین نے کوئٹہ اور افغانستان کے درمیان شاہراہ کو بھی بطور احتجاج بند کیا ہے۔ حکومت کی جان� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت سازی میں ن لیگ کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: بلاول بھٹو
    • 02/20/2024 1:30 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حکومت سازی میں تعطل نظر آ رہا ہے جو جمہوریت اور معیشت کے لیے نقصان دہ ہو گا۔ انہوں نے اس تاخیر کی وجہ مسلم لیگ ن کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کی غیرسنجیدگی کو قرار دیا ہے۔ ان کے [..]مزید پڑھیں

  • پر امن انتخابات کے انعقاد پر چین کی پاکستان کو مبارکباد
    • 02/19/2024 4:32 PM

    چینی وزار ت خارجہ کی ترجمان نے پاکستان میں پر امن طریقے سے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی حکومت کو مبارک باد پیش کی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پیر کو پر یس کا نفر نس کے دوران کہا کہ ایک دوست ہمسایہ ملک ہونے کے طور پر چی [..]مزید پڑھیں